بلوچستان میں کوئلہ کان کنوں کی مشکلات

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں کوئلے کی صنعت کئی شہروں کی معیشت میں ایک اہم کردار ادا کررہی ہے۔ لیکن ان کانوں میں کام کرنے والے مزدور بنیادی حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث ہر روز اپنی زندگی خطرے میں ڈالتے ہیں۔ کوئلے کی ان کانوں میں انھیں کس قسم کی مشکلات کا سامنا ہے بتارہے ہیں کوئٹہ سے مرتضی زہری۔