انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان میں احتجاج، کئی علاقوں میں ہڑتال

Your browser doesn’t support HTML5

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان میں مختلف سیاسی جماعتوں احتجاج کر رہی ہیں۔ کوئٹہ سمیت متعدد علاقوں میں سیاسی جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال بھی کی جا رہی ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں مرتضیٰ زہری۔