پی ایس ایل پلیئرز تماشائیوں کو کتنا مِس کر رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان سپر لیگ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو قذافی اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا۔ کرونا وائرس کے پیشِ نظر یہ میچ بھی تماشائیوں کے بغیر ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں کا کہنا ہے کہ وہ تماشائیوں کو مِس تو کریں گے لیکن لوگوں کی صحت میچ سے زیادہ ضروری ہے۔