کشیدہ ماحول میں بائیڈن کی حلف برداری: امریکی شہری کیا سوچتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی اور سیاسی تفریق کے سائے تلے امریکی عوام بدھ کو نو منتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کے لیے تیار ہیں۔ اب جب کہ ملک اہم سیاسی دور میں داخل ہو رہا ہے تو امریکی شہری کیا سوچ رہے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔