اورنج لائن ٹرین اور لوڈ شیڈنگ: سوشل میڈیا پر لوگوں کا ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

آج پاکستان میں سوشل میڈیا پر جن موضوعات کو توجہ مل رہی ہے۔ ان میں لوڈ شیڈنگ اور اورنج لائن میٹرو ریل کا افتتاح سرفہرست ہیں۔ پاکستان میں جرمن سفیر نے سفارت خانے میں بجلی کی عدم موجودگی کی تصویر کے ساتھ ٹویٹر پر کہا کہ سفارت خانے میں بجلی نہیں۔ مزید دیکھتے ہیں۔