خواتین کے لیے پنجاب حکومت کی ہیلپ لائن: 1043

Your browser doesn’t support HTML5

پچھلے کچھ سالوں کے دوران حکومتِ پنجاب کی جانب سے قائم کردہ ہیلپ لائن، 1043، جو خواتین کو اپنے حقوق سے آگہی اور اپنے اوپر مظالم کی داد رسی کے لیے مؤثر ثابت ہو رہی ہے، وہیں عورتوں کی ایک بڑی اکثریت ابھی بھی اس کی موجودگی سے لا علم ہے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں