پنجاب کا محکمۂ لائیو اسٹاک مویشیوں کے لیے کیا کر رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور میں کینٹ کا علاقہ فوجی چھاؤنی اور مہنگے گھروں کے لیے جانا جاتا ہے۔ مگر کینٹ کی تحصیل کا ایک بڑا حصہ جانوروں کے فارمز پر بھی مشتمل ہے۔ لاہور کے اس حصے میں جانوروں اور ان کے مالکان کی مدد کے لیے محکمۂ لائیو اسٹاک کن مختلف طریقوں سے کام کر رہا ہے؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔