دوحہ میں افغان فریقین کی امن کانفرنس

Your browser doesn’t support HTML5

دوحہ میں دو روزہ انٹرا افغان امن کانفرنس ختم ہو گئی ہے۔ کانفرنس کے اختتام پر ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں اقوامِ متحدہ، علاقے کے ممالک، امریکہ اور انٹرا افغان کانفرنس میں مذاکرات کا اہتمام کرنے اور تنازع کے حل کیلئے اقدامات کرنے والوں کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔