سابق ملکہ برطانیہ وکٹوریہ کی سالگرہ پر خصوصی نمائش

ملکہ الزبتھ نمائش میں سابق ملکہ وکٹوریہ سے منسوب مختلف اشیا کو دیکھ رہی ہیں۔

ملکہ الزبتھ 1856 میں تعمیر ہونے والے ’کریمین بال’ میں منعقدہ محفل موسیقی میں موجود ہیں جسے پیپرز گھوسٹ کہا جاتا جاتا ہے۔

ملکہ الزبتھ کی نمائش میں آمد کا ایک منظر

الزبتھ دوم ہال کے داخلی دروازے سے اندر آتے ہوئے۔

سابق ملکہ وکٹوریہ کی 200ویں سالگرہ کے موقع پر نمائش میں شریک موجودہ ملکہ برطانیہ نمائش سے متعلق دیگر خواتین سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔

عملے کی ایک خاتون ملازم نمائش میں موجود ملکہ وکٹوریہ کے بچوں کے کپڑوں کی نمائش کرتے ہوئے۔

 

بال ڈانس کا ایک دلکش نظارہ
 

 

شاہی انداز میں بنے ڈائننگ روم میں موجود ایک خاتون کھانے کے برتنوں کو سجائے ہوئے ہیں۔

 

اسٹیٹ ڈائننگ ہال میں ٹیبل پر موجود پانی کا فوارہ سجایا جارہا ہے۔
 

 

ہر چیز سے آراستہ ڈائننگ ٹیبل جسے آپ شاہی دسترخوان بھی کہہ سکتے ہیں۔

ملکہ وکٹوریہ کا تخت جس پر بیٹھ کر وہ شاہی فرمان جاری کیا کرتی تھیں۔

ملکہ الزبتھ دوم نمائش میں رکھی گئی ایک پینٹنگ کو دیکھ رہی ہیں۔
 

 

ملکہ برطانیہ ایک خاتون عملے سے ڈائننگ ٹیبل اور ہال سے متعلق معلومات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے۔