ویڈیوز کوئٹہ میں پولیس پر حملہ اکتوبر 18, 2017 Your browser doesn’t support HTML5 کوئٹہ میں پولیس کے ایک ٹرک پر ایک خودکش کار حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔