کوئٹہ بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ میں جمعے کو آئی جی آفس کے نزدیک ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔