'غریب تو اب ڈرائی فروٹ کا سوچ بھی نہیں سکتا'

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ میں تولا رام روڈ پر واقع ڈرائی فروٹ کے بازار میں ہر قسم کے اعلیٰ کوالٹی کے خشک میوہ جات ملتے ہیں۔ دکان داروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکسز میں اضافے کے بعد ڈرائی فروٹ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔ ایسے حالات میں غریب طبقہ خشک میوہ جات کا سوچ بھی نہیں سکتا۔