مسافر بسوں کی تیز رفتاری روکنے کا نیا طریقہ

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ہر روز ٹریفک حادثات میں شہری ہلاک ہو رہے ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے اور حکومت بلوچستان مسافروں کے تحفظ کے لئے کیا اقدامات کر رہی ہے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔