عطیات حق داروں کو دینے کے موضوع پر تصویری نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں عطیات حق داروں کو دینے کے موضوع پر تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف فن کاروں نے پینٹنگز کے ذریعے عطیات ضرورت مندوں تک پہنچانے کی اہمیت اجاگر کی۔