کوئٹہ سے موٹر سائیکل ریلی کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

جشن آزادی کی مناسبت سے یہ موٹر سائیکل ریلی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں کا دورہ کرکے 14 دِن میں کوئٹہ واپس پہنچے گی۔ ریلی کا مقصد امن بھائے چارے اور اتفاق کا پیغام عام کرنا ہے۔