کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز پر خود کش حملے، 6 اہلکار ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

حکام کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم کی کوئٹہ آمد کے موقع پر سیکورٹی پر مامور تھے۔ پولیس کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک جبکہ 7زخمی ہو گئے۔