کوئٹہ کی پہلی خاتون کراٹے انسٹرکٹر

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی کراٹے کی کھلاڑی نرگس حمید نہ صرف بین الاقوامی ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں بلکہ اب اپنا یہ فن مزید لڑکیوں کو بھی منتقل کر رہی ہیں۔