رعنا لیاقت علی خان کی زندگی کی کہانی (پہلا حصہ)

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کی اہلیہ رعنا لیاقت علی تحریکِ آزادی کی ایک سرگرم کارکن بھی تھیں۔ بھارتی مصنفہ دیپا اگروال اور پاکستانی مصنفہ تہمینہ عزیز نے مل کر رعنا لیاقت علی خان کی زندگی کی کہانی پر کتاب لکھی ہے۔ پاکستان بننے سے قبل کی زندگی کی کہانی دیکھیے رتول جوشی کی ویڈیو رپورٹ میں۔