قوالی ہمیشہ زندہ رہے گی: راحت فتح علی خان

Your browser doesn’t support HTML5

راحت فتح علی اس بات سے اتفاق نہیں کرتے کہ قوالی کا فن زوال پذیر ہے۔ ان کے بقول قوالی پاپولر عوامی میوزک اور 600 سال پرانا فن ہے جو آئندہ بھی زندہ رہے گا۔ مزید انہی کی زبانی سنیے: