کیا پاکستان، افغانستان اور امریکہ کے درمیان تعاون کا فیصلہ ہو گیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
اس ہفتے 2 امریکی ڈرون حملوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے منسلک 2 اہم کمانڈر ہلاک ہوئے۔ پشاور سے سینئر صحافی اور تجزیہ کار رحیم اللہ یوسف زئی کے خیال میں حالیہ واقعات اشارہ کر رہے ہیں کہ پاکستان، امریکہ اور افغانستان کے درمیان تعاون کیلئے کوئی فیصلہ ہو گیا ہے۔ آئینے اُنہی سے سنتے ہیں: