وائٹ ہاوس میں رمضان میں افطار ڈنر

Your browser doesn’t support HTML5

وائٹ ہاوس میں رمضان افطار ڈنر کی روایت خاصی پرانی ہے جس میں گزشتہ سال خلل آیا جب صدر ٹرمپ نے اس کا اہتمام نہیں کیا۔ لیکن گزشتہ روز امریکی صدر نے وائٹ ہاوس کے سٹیٹ ڈائیننگ روم میں واشنگٹن میں موجود مختلف ملکوں کے سفارتکاروں کے لیے ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ آئیے مزید جانتے ہیں وردہ خلیل سے۔