جیکسن ہائٹس میں سستی رمضان شاپنگ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ بھر میں تہواروں کے موقع پر سیل لگانے کا کلچر عام ہے، جس سے نہ صرف صارف کو آسانی ہوتی ہے بلکہ دکانوں کی سیل میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ اسی امریکی کلچر کی جھلک دیکھتے ہیں رمضان کے موقع پر نیویارک کی مشہور دیسی مارکیٹ جیکسن ہائیٹس میں، وی او اے کی آعیزہ عرفان کےساتھ۔