سندھ میں کرونا کے خلاف احتیاطی تدابیر نظر انداز​

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبہ سندھ میں باقی ملک کے مقابلے میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ لیکن عوامی سطح پر اب بھی احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کم ہی ہو رہا ہے۔ مزید جانتے ہیں لاڑکانہ سے وائس آف امریکہ  کے نمائندے محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔