رقہ کے شہری سکیورٹی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

Your browser doesn’t support HTML5

داعش کے انخلا کے بعد رقہ کے 250 شہریوں کو سکیورٹی ٹریننگ دی گئی ہے تاکہ وہ شہر میں قانون کے نفاذ کی ذمہ داری سنبھالیں۔ اس تربیت میں خواتین بھی شامل ہوئیں۔