عمران خان کی پارٹی کی جیت پر بھارت سے ردعمل
Your browser doesn’t support HTML5
عمران خان وزیر اعظم کے طور پر بھارت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات پر کیسے اثر انداز ہوں گے یہ جاننے کی کوشش کی دہلی میں وائس آف امریکہ کی نمائندہ رتول جوشی نے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔