'ریڈی میڈ' کپڑوں کی مانگ

سلے سلائے کپڑوں کی مانگ میں اضافے کے باعث دکاندار منہ مانگی قیمتیں وصول کررہے ہیں

مردانہ کپڑوں میں سادے شلوار قمیض کے ساتھ ساتھ کڑھائی والے کرتوں کی مانگ ہے

گاہکوں کا کہنا ہے مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے نے ان کا عید شاپنگ بجٹ متاثر کیا ہے

Pemandangan dari udara pesawat yang terendam sebagian di kawasan yang banjir di Chennai, India.

درزیوں کے پاس کام کی زیادتی کے باعث انھوں نے نئے آرڈر لینا بند کردیے ہیں۔

مردانہ کپڑوں کی بات آئے تو ریڈی میڈ سلے سلائے کپڑوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے

قوت خرید کم ہونے کے باعث بہت سے افراد بازاروں کے چکر لگارہے ہیں

آرڈر پورے کرنے کیلئے درزی دن رات سلائی میں مصروف ہیں

کام کی زیادتی کے باعث درزیوں کے ہاں آرڈر بکنگ بند ہے جس کے باعث ریڈی میڈ کپڑوں کی دکانوں پر رش بڑھ گیا ہے

لوڈشیڈنگ میں اضافے کے باعث ان درزیوں کے کام پر براہ راست اثر پڑا ہے

نوجوانوں میں گہرے رنگ اور کڑھائی والے شلوار قمیض اور کرتے مقبول ہیں

بغیر سلے سوٹ فروخت کرنے والے دکانداروں کے ہاں سناٹا ہے