نایاب گانوں کے ریکارڈز جمع کرنے کے شوقین

Your browser doesn’t support HTML5

موبائل فون اور کمپیوٹر عام ہونے کے بعد گانوں کے ریکارڈز نایاب ہو گئے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ اب بھی انہیں شوق کے طور پر جمع کرتے ہیں۔ ایسے ہی ایک شوقین حسیب بٹ بھی ہیں جو نایاب گانوں کے ریکارڈز جمع کرنے اور انہیں محفوظ کرنے پر لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہیں۔ مزید دیکھیے گیتی آرا کی رپورٹ میں۔