2024 دنیا میں الیکشنز کے حوالے سے بڑا سال
Your browser doesn’t support HTML5
دو ہزار چوبیس میں دنیا کے پچاس ملکوں میں انتخابات ہو رہے ہیں۔ ایسا تا ریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے کہ کسی ایک سال اتنے زیاہ ملکوں میں لوگ ووٹ ڈال رہے ہوں۔ اندازہ ہے کہ دنیا بھر سے 2 ارب سے زیادہ ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔ ان انتخابات کے حوالے سے بےنظیر صمد کی رپورٹ