کرونا وائرس مہاجر کیمپوں میں پھیلا تو کیا ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت دنیا میں تقریباً تین کروڑ پناہ گزیں ہیں جن میں سے بیشتر بینادی سہولتوں سے محروم گنجان آباد کیمپوں میں زندگی گزار رہے ہیں۔ امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر کرونا وائرس ان کیمپوں میں پھیلا تو اس کے اثرات تباہ کن ہوں گے۔