سلامتی کونسل کی قرارداد میں مسعود اظہر پر پاکستانی موقف بھی شامل ہونا چاہیئے

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی براےٴ داخلہ کے چئىرمین رحمان ملک نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرنے کی کوششوں میں صرف بھارت ہی نہیں پاکستان کا مؤقف شامل کرنا بھی ضروری ہے۔