مارگلہ کی پہاڑیوں میں 'سانس لیتی تاریخ'

بدھ مت کے ماننے والوں نے پہل پہل یہاں یہ غاریں آباد کی تھیں۔

غار کے اندر پھیلا اندھیرا باہر کی روشنی سے متاثر نہیں ہوتا

بدھ بھکشوؤں کے یہاں سے چلے جانے کے بعد ان غاروں میں کئی ہندو سادھو بھی مقیم رہے

غار کے اس مرکزی حصے میں تاریخ سانس لیتی محسوس ہوتی ہے۔

اسلام آباد کے مقامی لوگ بھی اکثر یہاں سیر کے لیے آتے ہیں

پہاڑ کے اس حصے پر بننے والے قدرتی نقش کئی موسموں اور استبدادِ زمانہ کی کہانی سناتے ہیں

یہاں برگد کے سیکڑوں سال پرانے درخت بھی ہیں۔

پانی اپنا راستہ بنانا جانتا ہے۔ یہاں بھی پہاڑوں میں سے ایک چشمہ بہتا ہے جس کے اخراج پر مقامی لوگوں نے ایک پکا تالاب بنا دیا تھا۔