ریو اولمپکس، شائقین کی تصاویر
ریو گیمز میں برازیل اور کیمرون کے درمیان والی بال کے کھیل میں ایک پرستار برازیل کے لیے حمایت کا اظہار کرتے ہوئے
خواتین کے رگبی کھیل میں ایک آسٹریلین پرستار
خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ میں کینیڈین پرستار جھنڈا تھامے ہوئے
ریو گیمز کے ایک کھیل کے داران سوئٹزرلینڈ کی پرستار خواتین
ریو گیمز کے ایک کھیل میں جرمنی کا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے
ریو گیمز کے گھڑ سواری کے کھیل کے دوران برطانوی پرستار کرسیوں پر جھنڈا بچھائے ہوئے
ریو گیمز کے رگبی کھیل کے دوران ایک پرستار پیاس بجھاتے ہوئے
ریو اولمپک کے دوران ایک جوڑا سیلفی بناتے ہوئے