فیری میڈوز روڈ

منجھے ہوئے ڈرائیور ہی اس راستے پر باآسانی جیپ چلا سکتے ہیں

ماہر ڈرائیور ہی ان راستوں پر جیپ کنٹرول کرنا جانتے ہیں

لگ بھگ 12کلومیٹر لمبا یہ راستہ انتہائی دشوار گزار اور خطرناک ہے

گہری کھائیاں راستے میں دکھائی دیتی ہیں

فیری میڈوز روڈ کے پتھریلے راستے پر صرف جیپ ہی چل سکتی ہے

فیری میڈوز روڈ کا ایک منظر

فیری میڈوز روڈ دشوار گزار راستہ ہے

فیری میڈوز روڈ انتہائی پُر خطر راستہ

فیری میڈوذ روڈ

رائی کوٹ پُل سے فیری میڈوز روڈ پر چڑہائی کا ایک منظر

راستے میں جگہ جگہ انتہائی خطرناک کھائیوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے

خوبصورت نظاروں کے ساتھ مشکل ترین راستہ

خطرناک اور پتھریلا راستہ آپ کو ایسی جگہ پہنچاتا ہے جو آپ خوابوں میں دیکھتے ہوں

انتہائی مشکل اور خطرناک راستہ مگر خوبصورت نظاروں کے ساتھ

اکثر جگہوں پر ایسا معلوم دیا جیسے راستہ ہی نہیں ہے

اس قسم کے راستوں پر ڈرائیور کا ماہر ہونا بہت ضروری ہے۔