سڑک کنارے بیٹھے مصور کی انگلیوں کا کمال

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کی ایک شاہراہ پر فٹ پاتھ پر بیٹھے شوکت علی دو دہائیوں سے پینٹنگز اور پورٹریٹس بنا رہے ہیں۔ شوکت علی کے مطابق لوگ انہیں تصویریں واٹس ایپ کر دیتے ہیں جن سے وہ پورٹریٹ بنا دیتے ہیں۔ مہینے کے 20 سے 25 ہزار روپے کمانے والے شوکت علی کے بارے میں مزید جانتے ہیں لاہور سے نوید نسیم کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔