پاکستان: معذور افراد کے لیے منفرد روبوٹک اعضا

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں آج بھی معذور افراد کو پرانے دور کے مصنوعی اعضا لگائے جاتے ہیں۔ لیکن اب روبوٹک اعضا پر کام ہو رہا ہے جو کچھ منفرد بھی ہیں۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ میں ملیے ایک ایسے شخص سے جنہوں نے ایک حادثے میں اپنا ہاتھ کھونے کے بعد روبوٹک ہاتھ لگوایا اور وہ اب اپنے اس ہاتھ سے لوگوں کو حیران کر دیتے ہیں۔