پاکستان کی سیاست میں مذہبی جماعتوں کا کردار

Your browser doesn’t support HTML5

ایک جمہوری ملک میں ایسی سیاسی جماعتوں کا پنپنا کیا معنی رکھتا ہے جو کہ انتہاپسند نظریات کے حامل افراد کی حمایت کرتی نظر آتی ہیں۔ آئیے اس بارے میں ہم جانتے ہیں سکیورٹی امور کے ماہر کامران بخاری سے