امریکی انتخابات: نوجوان ووٹرز کا کردار کتنا اہم ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں اب ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ انتخابات میں نوجوان ووٹرز ایک اہم گروپ ہیں۔ لیکن حیران کن طور پر امریکی نوجوانوں میں ووٹ ڈالنے کی شرح کسی بھی دوسرے گروپ کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ نوجوان ووٹر کس جماعت کے زیادہ قریب ہیں؟ اور کیا ان کے سیاسی نظریات اپنے بڑوں سے ملتے ہیں؟ جانیے ہمارے اس ایکسپلینر میں۔