میموریل ڈے اور رولنگ تھنڈر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ بھر میں میموریل ڈے منایا جا رہا ہے جس میں امریکی سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ اس دن کی پہچان واشنگٹن میں موٹرسائیکلوں کی ایک ریلی رولنگ تھنڈر ہوتی ہے جس میں دور دراز سے لوگ شرکت کرتے ہیں۔ لیکن آئندہ برس رولنگ تھنڈر نہیں ہو گی۔