ہالی وڈ کےخواب کے لیے مذہب اور ثقافت کی قربانی نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

ہالی وڈ میں کامیابی آسان نہیں۔ ثاقب الاسلام نے ہالی وڈ میں کچھ جنوبی ایشیائی اور مسلمان فنکاروں سے ان کے ہالی وڈ تک کے سفر کے بارے میں بات کی۔ ملتے ہیں اداکار، موسیقار اور ٹی وی ڈائریکٹر رومان قاضی سے جن کے لیے ہالی وڈ میں کام کرنے کا مطلب اپنی زندگی، ثقافت اور مذہب کو بدلنا نہیں ہے۔