شورش زدہ بھارتی کشمیر میں امن کے لیے دوڑ

Your browser doesn’t support HTML5

دوڑ کا اہتمام نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے کیا تھا جس کا مقصد عوام کے ساتھ رابطے کو بہتر بنانا اور نوجوانوں کو اپنی صلاحتوں کے اظہار کا موقع فراہم کرنا تھا۔ دوڑ میں طلبہ کے ساتھ کئی اعلیٰ پولیس افسر بھی سری نگر کے خوبصورت ترین علاقے بلیوارڈ کی سڑکوں پر دوڑے۔