روس: جھیل کی تہہ سے کچرا نکالنے والے غوطہ خور

Your browser doesn’t support HTML5

روس کی بیکل جھیل میں سے کچرا نکالنے کے لیے 22 رضا کار غوطہ خوروں کی ٹیم نے 30 میٹر کی گہرائی میں جا کر وہاں سے بوتلیں، ڈبے اور دیگر کوڑا نکالا۔