یوکرین جنگ سے پرندے بھی پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہر سال یورپ سے لاکھوں پرندے ہجرت کر کے آتے ہیں، لیکن رواں برس اس تعداد میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ یوکرین جنگ نے نقل مکانی کرنے والے ان پرندوں پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔