ایک ایسی جگہ جہاں امریکہ اور روس کے درمیان تعاون

Your browser doesn’t support HTML5

خلا ایک ایسی جگہ ہے جہاں امریکہ اور روس کے درمیان اب بھی تعاون جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے 2 امریکی اور ایک روسی خلا باز قزاقستان سے انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کے لئے روانہ ہوئے۔ دیکھیں کہ اس تعاون کی وجہ کیا ہے؟