روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 60 روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا جس کے بعد روس نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا۔ امریکہ نے یہ اقدام برطانیہ کے شہر سالسبری میں ایک روسی ڈبل ایجنٹ اور ان کی بیٹی پر روس کے کیمیائی حملے کے رد عمل میں کیا۔