دہلی میں بنا سب کا گھر

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک گھر میں مختلف مذاہب اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایک ساتھ رہنے اور ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع دیا گیا ہے۔ اس گھر کی بنیاد کیونکر رکھی گئی۔ جانتے ہیں دہلی سے رتول جوشی کی اس رپورٹ میں۔