'پہلے سارنگی کا مستقبل تاریک لگتا تھا، اب اچھی امید ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

سارنگی موسیقی کی دنیا کا ایک قدیم ساز ہے جو آج کل کم کم ہی سنائی دیتا ہے۔ سارنگی بجانے والے بھی اب چند ایک ہی باقی رہ گئے ہیں۔ ثمن خان ملا رہی ہیں لاہور کے ایک ایسے سارنگی نواز سے جنہیں یہ فن وراثت میں ملا اور اب وہ اسے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرونِ ملک بھی لوگوں تک منتقل کر رہے ہیں۔