جمال خشوگی کے قتل کو دو سال مکمل

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی میں سعودی سفارت خانے میں صحافی جمال خشوگی کے قتل کو دو سال مکمل ہو گئے ہیں۔ سعودی شہری خشوگی امریکی گرین کارڈ ہولڈر بھی تھے۔ امریکی قانون سازوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ ان کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے لڑی جانے والی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔