دہلی کا پولیس والا ٹیچر

Your browser doesn’t support HTML5

دہلی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل تھان سنگھ اپنی ڈیوٹی کے ساتھ کچی بستی کے غریب بچوں کو پڑھاتے بھی ہیں۔ ان کا اسکول تھان سنگھ کی پاٹھ شالہ کے نام سے مشہور ہے جس میں 50 سے زائد بچے پڑھ رہے ہیں۔ تھان سنگھ کی کوششوں سے کئی بچوں کی زندگی بدل گئی ہے۔ دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ۔

دہلی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کا کچی بستی کے بچوں کے لیے اسکول