کراچی لٹریچر فیسٹول کا دوسرا روز

کراچی ادبی میلے کے دوسرے روز بھارتی مصنفہ نین تارہ سہگل ایک موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے

ادبی میلے کے دوسرے روز پاکستان کی سیاست کے بدلتے ہوئے چہروں کے بارے میں ایک سیشن کا منظر

میلے میں کتابوں کے اسٹالوں پر رش رہا

ادبی میلے میں مختلف عنوانات پر رکھی گئی کتابوں میں شہریوں نے دلچسپی لی

میلے میں لگائے گئے ایک اسٹال کا منظر

کراچی ادبی میلے میں کتابوں کے اسٹالز پر نوجوان اور بچے بھی کتابیں خریدتے نظر آئے

فیسٹیول کے دوسرے دن کے دوران کئی کتابوں کی تقریب رونمائی بھی کی گئی

شہری کتابوں کے مختلف اسٹالوں پر اپنی پسند کی کتابیں دیکھ رہے ہیں