افغانستان میں لڑکیوں کے لیے خفیہ اسکول

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں طالبان کے برسرِاقتدار آنے کے بعد سے ہی خواتین پر تعلیم، روزگار سمیت مختلف پابندیاں عائد ہیں۔ ایسے میں کچھ ایسی خواتین اساتذہ بھی ہیں جو خفیہ جگہوں پر قائم اسکولوں میں لڑکیوں کی تعلیم کا سلسلہ آگے بڑھا رہی ہیں۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔